روپے کی نسبت ڈالر کو مزید تنزلی کا سامنا


lla

 کراچی: 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو امریکی ڈالر اڑان تھم گئی اور دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر کو تنزلی کا سامنارہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 30پیسے کی کمی سے 160روپے 16پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کی کمی سے 160روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں