روپے کی قدر میں معمولی کمی، ڈالر 279 روپے 19 پیسے کا ہوگیا

روپے کی قدر میں معمولی کمی، ڈالر 279 روپے 19 پیسے کا ہوگیا


ملک میں انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر279 روپے 19  پیسے پر بند ہو اہے۔

اس سے قبل انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 282 روپے 3 پیسے ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں