روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا


انٹر بینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 93 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں 93 پیسےکمی کے بعد ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 58 پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں  کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 279 روپے 51 پیسے تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں