روس کے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر 17 ڈرون حملے

روس کے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر 17 ڈرون حملے


روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

یوکرینی فضائیہ حکام کے مطابق روس کے 17 میں سے 13 ڈرون مار گرائے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ روس نے ایک رات میں یوکرین کے علاقوں پر 17 ڈرون لانچ کیے تھے۔

یوکرینی فضائیہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں فوری طور پر جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں