بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ روبینہ دلیک اب رئیلٹی شو ’جھلک دکھلاجا‘ میں بھی نظر آنے والی ہیں۔
اس سیزن میں اپنے ڈانس موز دکھانے کیلئے روبینہ دلیک پوری طرح سے تیار ہیں ۔
اس باصلاحیت اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں وہ بے حد دلکش نظر آرہی ہیں۔
ٹی وی پر ایک آئیڈیل بہو بن کر گھر گھر میں فیم پانے والی روبینہ دلیک کا فیشن سینس دن بدن کمال کا ہوتا جا رہا ہے۔
اداکارہ کا یہ لُک انٹرنیٹ پر تباہی مچا رہا ہے ۔
ان دنوں وہ ایک کے بعد ایک اپنے فیشن سینس سے لوگوں کو حیران کر رہی ہیں۔
تصاویر دیکھیں: