رفح کراسنگ کے قریب فائرنگ سے مصری فوجی کی ہلاکت کی تصدیق

رفح کراسنگ کے قریب فائرنگ سے مصری فوجی کی ہلاکت کی تصدیق


مصر نے رفح کراسنگ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں مصری فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

مصری فوج کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، فائرنگ میں بارڈر سیکیورٹی کےلیے تعینات مصری فوجی کی شہادت ہوئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے بھی واقعے کی تحقیقات کرنے اور مصری حکام سے رابطے میں ہونے کا بتایا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں