راہول گاندھی امریکا کا 3 روزہ دورہ کریں گے

راہول گاندھی امریکا کا 3 روزہ دورہ کریں گے


کانگریس رہنما راہول گاندھی امریکا کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بطور بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔

بھارتی اوورسیز کے مطابق راہول گاندھی 8 سے 10 ستمبر کے دوران ڈیلس، ٹیکساس، واشنگٹن ڈی سی میں موجود ہوں گے۔

اس موقع پر وہ تھنک ٹینک کے نمائندوں، ٹیکنوکریٹس اور دیگر افراد سے ملاقات کریں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں