ذہانت اور حسن کا حسین امتزاج، نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ مس امریکا منتخب

ذہانت اور حسن کا حسین امتزاج، نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ مس امریکا منتخب

ذہانت اور حسن کا حسین امتزاج، نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ مس امریکا منتخب ہو گئیں۔

20 برس کی گریس کو مس امریکا کا اعزاز ریاست کنیکٹی کٹ میں مقابلہ حسن کے موقع پر دیا گیا۔

مس امریکا کا مقابلہ جیتنے والی گریس مس وسکونسن بھی رہ چکی ہیں۔

مس امریکا کے مقابلے میں گریس نے وائلن مہارت سے بجاکر بھی ججز کو حیران کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں