دوہری شخصیت کے مسائل پر مبنی ڈرامہ سیریل ’’عشق زہے نصیب‘‘ کل آن ایئر کیا جائے گا


اسلام آباد () پاکستانی اداکار زاہد احمد کا نیا ڈرامہ سیریل ’’عشق زہے نصیب‘‘ کل آن ایئر کیا جائے گا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق فاروق رندکی ہدایت کاری میں بنایا گیا ڈرامہ سیریل ’’عشق زہے نصیب‘‘ کی کہانی مصنف ہاشم ندیم نے لکھی ہے جو دوہری شخصیت کے مسائل کے موضوع پر مبنی ہے جس میں اداکار زاہد احمد، سمیع خان، سونیا حسین، زرنش خان، یمنیٰ زیدی اور دیگر اداکار شامل ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں