دبئی: راحت فتح علی خان کی شاندار پرفارمنس، شرکاء کے دل جیت لیے

دبئی: راحت فتح علی خان کی شاندار پرفارمنس، شرکاء کے دل جیت لیے


دبئی میں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوگار راحت فتح علی خان نے ایسا پرفارم کیا کہ شرکاء کے دل جیت لیے۔

تقریب کا اہتمام پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت نے کیا تھا جہاں راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

گلوکار نے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے جوڑے عبدالاحد اور آفرین کو شادی کی مبارکباد بھی دی۔

آفرین، پاکستانی کاروباری شخصیت کی صاحبزادی ہیں، حاضرین نے راحت فتح علی کی پرفارمنس پر خوب داد دی۔


اپنا تبصرہ لکھیں