خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی

خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی


شدید گرمی کے باعث وزیرِ دفاع خواجہ آصف نہر میں ڈبکیاں لگانے پہنچ گئے۔

خواجہ آصف کی موترہ نہر کے پل سے چھلانگ لگاتے اور نہر میں نہاتے ہوئے ویڈیوز ایکس پر وائرل ہو گئیں۔

خواجہ آصف کے ہمراہ ان کے بیٹے اسد خواجہ نے بھی نہر میں نہانے کے لیے چھلانگ لگائی۔

خواجہ آصف کو نہر میں نہاتے دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں