خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ریمل بھارت سے ٹکرا گیا

خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ریمل بھارت سے ٹکرا گیا


خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ریمل بنگلہ دیش کے بعد بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔

بھارتی ساحلی علاقوں پر 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔

طوفان ریمل کے پیش نظر کولکتا ایئرپورٹ پر آج صبح تک فلائٹ آپریشن بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے 10 لاکھ افراد کا انخلا کیا گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں