حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے

حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے


پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے شوہر روجر بیات داؤد کئی عرصے سے کینسر  کے مرض میں مبتلا تھے۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خبر سامنے آنے کے بعد حنا خواجہ بیات سے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا جارہا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں