حنا الطاف کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

حنا الطاف کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں


پاکستان کی نامور اداکارہحنا الطاف کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو گئی تھی جس میں ایک مداح نے آغا علی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حنا الطاف کہاں ہیں؟

جس پر اداکار نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ محفوظ ہاتھوں میں۔

گزشتہ دنوں حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں حنا الطاف کو کالے کلر کا جبکہ ان  کے شوہر کو براؤن کلر کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں