حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے

حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے


کنگسٹن: 

حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے۔حسن علی نے اب تک 29 شکار کیے ہیں، وہ رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے۔ دوسرے نمبر پر 27 وکٹوں کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی موجود ہیں۔

اس کے علاوہ جیمز اینڈرسن نے 26، اینرج نورکیا نے 25 اور پانچویں نمبر پر موجود کیمار روچ نے 24 وکٹیں لی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں