جے شاہ بلامقابلہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے

جے شاہ بلامقابلہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے


بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جے شاہ بلامقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ نئے چیئرمین کی مدت کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے نے گزشتہ ہفتے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں