جنون بینڈ کا 15 سال بعد نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان


کراچی: 

جنوبی ایشیا کے مشہور صوفی روک بینڈ ’جنون‘ نے 15 برس بعد ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ کرکٹ کے متوالوں کے لیے ہوگا۔

90ء کی دہائی میں دھمال اور صوفیانہ گیتوں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے بینڈ ’جنون‘ نے لازوال گیتوں کی وجہ سے نہ صرف پاکستان میں اپنا نام بنایا بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور میوزک انڈسٹری میں بھی صوفی روک گیتوں کی بنیاد بھی جنون بینڈ نے ہی رکھی


اپنا تبصرہ لکھیں