جبہ، دستار اور سفید داڑھی، دھرمیندر صوفی بزرگ بن گئے

جبہ، دستار اور سفید داڑھی، دھرمیندر صوفی بزرگ بن گئے


لیجنڈ اداکار دھرمیندر ویب سیریز ’تاج‘ کے ذریعے ڈیجیٹل ڈیبیو کر رہے ہیں۔

انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوستوں میں فلم تاج میں صوفی بزرگ شیخ سلیم چشتی کا کردار ادا کر رہا ہوں۔

دھرمیندر کا کہنا تھا کہ یہ ایک مختصر مگر اہم کردار ہے، آپ لوگوں کی دعائیں چاہئیں۔

انہوں نے تصویر شیئر کی جس میں وہ بالکل پہچانے نہیں جا رہے، بڑا سا جبہ پہنے ہوئے ہیں، سر پر دستار ہے اور داڑھی رکھ کر بالکل بزرگ لگ رہے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں