ثنا فخر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں؟

ثنا فخر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں؟


پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا فخرنے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میں خود پر ہونے والی تنقید کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہوں، اگر مجھے یقین ہے کہ وہ سچ ہے تو میں اسے تسلیم کرتی ہوں اور اپنی خامی کو ٹھیک کرنے کے لئے سخت محنت کرتی ہوں۔

اس سے قبل ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوںں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں