ثانیہ مرزا کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

ثانیہ مرزا کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں


بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

بھارتی ٹینس اسٹار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

وائرل تصایرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثانیہ مرزا کسی گارڈن میں موجود ہیں اور انہوں نے کالا ٹریک سوٹ زیب تن کیا ہے، جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر کو ثانیہ مرزا کے مداحوں کی  جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے انسٹا گرام پر 10 ملین سے زائد فالوورز ہیں، اور وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں