29 سال کی بالی ووڈ اداکارہ تیجسوی پرکاش کیمرہ کے سامنے دن بہ دن ایسے ایسے فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں کہ انہیں دیکھتے ہی لوگ ان کو فالو کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔
تیجسوی پرکاش نا صرف بگ باس سیزن 15 میں شرکت کر کے سب کی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہوئی بلکہ اس شو میں شامل نامور اداکار کرن کندرا کو ڈیٹ بھی کررہی ہیں ۔
حال ہی میں تیجسوی پرکاش نےانسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شئیر کیں، جنھیں لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔
اگر ان کے حالیہ کام کی بات کی جائے تو اس وقت تیجسوی پرکاش ایکتا کپور کے سیریل ’ناگن‘ میں نظر آرہی ہیں۔
تصاویر دیکھیں: