توانائی کی طلب میں اضافے سے کوئلے کی درآمد بڑھ گئی


کراچی: 

توانائی کی ضروریات بڑھنے اور بجلی کی پیداوار میں اضافے سے کوئلے کی درآمد میں اضافہ ہورہا ہے۔

ملک میں توانائی کی ضروریات بڑھنے اور بجلی کی پیداوار میں اضافے سے کوئلے کی درآمد میں اضافہ ہورہا ہے، اس لیے بندرگاہ ملک بھر میں کوئلے کی موثر انداز سے نقل و حمل کو بہتر بنانا ضروری ہے تاکہ اس حوالے سے ماحول کو لاحق خطرات کو کم کیا جاسکے۔

اعداد و شمار کے مطابق 10 جنوری تک ملک میں 4100 میگاواٹ بجلی کوئلے کے ذریعے تیار کی گئی جبکہ 40 فیصد بجلی دیگر ذرائع سے تیار کی گئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں