تمام حدیں پار کردیں؛ اداکارہ مایا علی کی بولڈ تصاویر وائرل

تمام حدیں پار کردیں؛ اداکارہ مایا علی کی بولڈ تصاویر وائرل


پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مایا علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیر کرتی ہیں لیکن اس بار اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ  پر اپنی نے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کیں جو کہ ان کے فینز کو کچھ زیادہ اچھی نہیں لگی اور ان پر سب غصے سے برس پڑے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر آئیں۔

تصاویر دیکھیں:

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکارہ کو ان کے لباس کے چناؤ کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘، ’من مایل‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Maya Ali updated about her health & extended gratitude to her fans


اپنا تبصرہ لکھیں