تمام حدیں پار; شنایا کپور نے واش روم میں کرایا وائرل فوٹوشوٹ

تمام حدیں پار; شنایا کپور نے واش روم میں کرایا وائرل فوٹوشوٹ


بالی وڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹیشنایا کپور نے اپنایا گلیمرس اور بولڈ انداز جوکہ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

شنایا کپور نے حال ہی میں ایک فوٹوشوٹ کرایا ، جس میں وہ واش روم میں موجود ہیں اور ان کا انداز بھی بولڈ ہے۔

شنایا کپور نے اپنی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے پسندیدگ کیساتھ ساتھ تنقید کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے۔

تصاویر دیکھیں:

  

مزید تصاویر دیکھیں:

 

واضح رہےکہ  شنایا کپور فلموں میں انٹری کے لیے بھی تیار ہیں۔

شنایا کپور اداکار سنجے کپور کی بیٹی ، انیل کپور کی بھتیجی اور سونم کپور کی کزن ہیں، شنایا کپور کو بالی ووڈ میں پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کرن جوہر لانچ کرنے جارہے ہیں جو اس سے قبل کئی اسٹار کڈز کو لانچ کرچکے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں