پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ انہیں اپنے انداز کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ کی چند شرمناک تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان نے سرخ رنگ کا انتہائی شرمناک لباس پہنا ہوا ہے اور ڈانس کر رہی ہیں۔
اداکارہ کی یہ تصاویر اس وقت کی ہے جب آج سینیما گھروں میں ’مولا جٹ‘ فلم ریلیز کی گئی۔
Advertisement
اداکارہ کی کچھ تصاویر بھیڑ میں وائرل ہوئیں جہاں وہ مداحوں کی ساتھ تصاویر بنوا رہی ہیں۔
ماہرہ خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک انکھ نا بھائیں کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔