پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں اور کئی بار انہیں شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین سیخ پا ہو گئے اور انہی تنقید کا نشانہ بنایا۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے سیاہ رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس پہنا ہوا ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔
فاطمہ طاہر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کو ایک آنکھ نا بھائی کسی نے ان کے لباس کے چناؤ پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔