پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر ماڈلمشک کلیم اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔
مشک کلیم کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک نئے فوٹو شوٹ کی تصویر شئیر کی جو نا صرف آتے ہی چھا گئی بلکہ ان کے دوست احباب ، فینز اور ساتھ ماڈلز تعریفی کلمات لکھ کر سرہا رہے ہیں۔
دوسری جانب کچھ ایسے بھی سوشل میڈیا صارفین ہیں جنھیں ان کی بولڈ نیس بالکل بھی پسند نہیں آئی اور انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
وائرل تصاویر:
تصاویر دیکھیں: