تمام حدیں پار، اداکارہ یشما گل کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

تمام حدیں پار، اداکارہ یشما گل کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل


پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اکثر اوقات ان کو اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیر کیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یشما گل نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے دو مختلف لباس میں تصاویر شیئر کیں۔

تصاویر دیکھیں:

    

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کسی نے انہیں خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی اور کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’آزمائش‘، ’پیار کے صدقے‘، ’گستاخ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔


اپنا تبصرہ لکھیں