تصویر میں نظر آنے والی یہ پیاری سی بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

تصویر میں نظر آنے والی یہ پیاری سی بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟


اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اس بچی کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی ہیں۔

کیارا نے فلم فگلی سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا اس کے بعد وہ ایم ایس دھونی، دی ان ٹولڈ اسٹوری، کبیر سنگھ جیسی ہٹ فلموں میں نظر آئیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کیارا ایڈوانی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں