اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔
کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔
اس بچے کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وکی کوشل ہیں۔
وکی کوشل بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر ہیں۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار وکی کوشل انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے رہتے ہیں۔