ترکیے نے بغیر کسی وجہ ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

ترکیے نے بغیر کسی وجہ ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا


ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔

 ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنے کی وجہ واضح نہیں کی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ترکیے میں انسٹاگرام موبائل ایپ بھی بلاک کی گئی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں