بھارت میں عام انتخابات سے کچھ ہفتے قبل الیکشن کمشنر مستعفی

بھارت میں عام انتخابات سے کچھ ہفتے قبل الیکشن کمشنر مستعفی


بھارت میں عام انتخابات سے کچھ ہفتے پہلے الیکشن کمیشن کے اعلیٰ عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی الیکشن کمشنر ارون گوئیل نے استعفیٰ دے دیا ہے اور صدر نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارت میں عام انتخابات کا انعقاد اپریل اور مئی میں ہوگا، انتخابات کی تاریخوں کا اعلان اگلے ہفتے کیےجانے کا امکان ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں