برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا مستعفی ہونے کا اعلان


لندن:برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا مستعفی ہونے کا اعلان…تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے 7جون کو عہدہ چھوڑ دیں گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں