برازیل میں دو رہائشی عمارتیں منہدم ہونے سے 8افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔ برازیل کے شہر ریودی جنیرو میں د دو رہائشی عمارتیں گرنے کے بعد قریب والی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا ۔
