برازیل، طیارہ گر کر تباہ، 62 مسافر ہلاک

برازیل، طیارہ گر کر تباہ، 62 مسافر ہلاک


برازیل کے علاقے ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جہاز میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق طیارہ برازیل کےجنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں طیارے کو بےقابو ہو کر گرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

ایئر لائن کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے کی وجہ کا کوئی علم نہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں