بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں


بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں۔

جھانوی کپور نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپ لوڈکیں جس میں انہوں نے پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے حسین عروسی لباس زیب تن کیے۔

محسن نوید رانجھا کے حسین عروسی ملبوسات کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی ۔

جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ اتنے خوب صورت لباس پہن کر خود پر تاریخ کی کسی شہزادی کا سا گماں ہوتا ہے ۔


اپنا تبصرہ لکھیں