ایف بی آر کو 18 لاکھ گوشوارے وصول


fbr

 اسلام آباد: 

ایف بی آر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ٹیکس دہندگان سے ریکارڈ18 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہوئے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ انکم ٹیکس اور گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 دسمبر تک ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان سے ریکارڈ18 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے اور ان کے ساتھ  پہلی مرتبہ 22 ارب روپے کا ریکارڈ انکم ٹیکس وصول ہوا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پچھلے سال اس عرصہ میں17 لاکھ 30 ہزار انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے جبکہ 13.5 ارب روپے انکم ٹیکس حاصل ہوا۔


اپنا تبصرہ لکھیں