ایران: پاسدارانِ انقلاب کی فوجی تنصیب میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو دنیا Asif Khanzada اگست 29, 2024August 29, 2024 0 تبصرے ایران کے شہر اصفہان میں پاسدارانِ انقلاب کے زیرِ انتظام فوجی تنصیب میں دھماکا ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے۔