ایئر فرانس نے لبنان کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

ایئر فرانس نے لبنان کیلئے پروازیں منسوخ کردیں


فرانس کی قومی فضائی کمپنی ایئر فرانس نے لبنان کی پروازیں 8 اگست تک منسوخ کردی ہیں۔ 

فرانسیسی ایئر لائن نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے پیرس اور بیروت کے درمیان پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

ایئر فرانس کے آپریشنز کی بحالی مقامی صورتحال کے جائزے سے مشروط ہو گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں