اہلیہ کے ساتھ ہارون کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل اہلیہ کے ساتھ ہارون کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرلشیئرٹویٹ


 اسلام آباد: 

گلوکارہارون کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

گلوکارہارون گزشتہ ہفتے شادی کے بندھن میں بندھے تھے اورخوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ سچی محبت بڑی طاقت وراورخوبصورت ہوتی ہے اوراسی محبت کا وہ انتظار بھی کررہے تھے۔

گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراہلیہ کے ساتھ چند تصاویرشیئرکیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں