روم:
گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں اتوار کو نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے۔گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں اتوار کو نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ جنھیں شدید زخمی حالات میں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا، دوران سفر موڑ کاٹتے ہوئے وہ توازن قائم نہیں رکھ پائے اور سر کے بل زمین پر جاگرے، جس کے بعد ان کی سائیکل دو ٹکروں میں تقسیم ہوگئی۔
ان کی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کے بعد انھیں اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔