آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔

آسٹریلوی کپتان نے ٹوئٹر پر رمضان المبارک کے حوالے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کراتے ہوئے لکھا میں اپنے تمام دوستوں اور ان کے اہل خانہ کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ لکھیں