آج سال کی طویل ترین رات،مختصرترین دن


آج سال کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ مختصر ترین دن ہوگا۔ 

آج بروز اتوار 22 دسمبر سال کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ مختصر ترین دن ہوگا۔ رات کا دورانیہ14گھنٹے اور دن 10گھنٹوں پر محیط ہو گا۔

22 دسمبرکے بعد رات کادورانیہ کم اوردن کادورانیہ بڑھنے لگے گا،21اور 22 مارچ کودن اوررات کادورانیہ برابر ہو جائیگا۔


اپنا تبصرہ لکھیں