آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان کا دوسرا نمبر

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان کا دوسرا نمبر


 کراچی: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن برقرار رہی، ٹیم اب تک 3 میچز جیت چکی، 2 ڈرا ہوئے جبکہ ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، 61.11 کی اوسط نے گرین کیپس کو دوسرے نمبر پر پہنچایا۔

علاوہ ازیں آسٹریلیا 71.42 کی اوسط سے سرفہرست ہے، جنوبی افریقہ 60.00 کی اوسط سے تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں