انگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 65 رنز سے ہرا دیا

انگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 65 رنز سے ہرا دیا


انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 65 رنز سے ہرادیا۔

اس فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

انگلینڈ ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 144 رنز بنائے۔ جبکہ پاکستان کی ویمن ٹیم 79 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں