انڈے کہاں سستے ہوئے؟ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو بزنس, جاگو پاکستان Asif Khanzada فروری 4, 2024February 4, 2024 0 تبصرے کوئٹہ میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں 40 روپے کی کمی کر دی گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں انڈوں کی فی درجن قیمت 440 سے کم ہو کر 400 روپے ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپے برقرار ہے۔