انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا


کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 9 پیسےکمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کمی کے بعد 278.68 روپے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 278.77 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ  280.25  روپے پر برقرار ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں