کراچی: ڈالر کے ریٹ انٹر بینک مارکیٹ میں 182 روپے سے بھی تجاوز کر گئے۔
ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے اضافے سے 182.18 روپے تک پہنچ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔