انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاہین آفریدی کی شاندار پرفارمنس

انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاہین آفریدی کی شاندار پرفارمنس


فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاندار آغاز کردیا۔

فاسٹ بولر نے لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں 22 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے شاہین شاہ آفریدی نے گلف جائنٹس کے خلاف شاندار پرفارمنس دی۔


اپنا تبصرہ لکھیں