انتخابی ٹکٹ نہ ملنے پر (ن) لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک مستعفی

انتخابی ٹکٹ نہ ملنے پر (ن) لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک مستعفی


آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کا ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سمیرا ملک نے اپنے استعفے میں مسلم لیگ (ن) کی بنیادی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب ساہیوال میں (ن) لیگ کے سابق ایم این اے و سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا پینل بنا کر ایک قومی اور 3 صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں